ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کے "ابین" صوبے کے "لودر " شہر میں کل پیر کو کار بم دھماکہ کیا گیا جسکے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق اور کئی دوسرے زخمی ہوگئے ۔
کہا جارہا ہے کہ اس دھماکے میں شدت پسند گروہ ملوث ہے ۔ دھماکے سے ایک سرکاری عمارت کو شدید نقصاں پہونچا۔
کہا جارہا ہے کہ اس دھماکے میں شدت پسند گروہ ملوث ہے ۔ دھماکے سے ایک سرکاری عمارت کو شدید نقصاں پہونچا۔